top of page

عید قریب لیکن بازار روایتی رش سے محروم دکھائی دیتے ہیں ، شہریوں کی قوت خرید کم دوکاندار بھی پریشان

جہلم ( ڈاکٹر اعجاز اعوان ) عید قریب لیکن بازار روایتی رش سے محروم دکھائی دیتے ہیں ، شہریوں کی قوت خرید کم دوکاندار بھی پریشان تفصیلات کے مطابق عید کہ آمد آمد ھے اور پانچ روز کی دوری پر عید آنے کو ھے لیکن مارکیٹیں اور بازار روایتی رش سے محروم دکھائی دیتے ہیں ۔ جہاں کہیں مارکیٹ میں رش دکھائ دیتا ھے وہاں حقیقی خریدار کم اور شوقیہ آؤٹنگ کرنے والے زیادہ دکھائی دیتے ہیں چونکہ عید کی شاپنگ کی اشیاء خریداروں کی قوت خرید سے دور ہیں اسلئے دوکاندار بھی پریشان دکھائی دیتے ہیں اور اکثر دوکانداروں نے تو اس سال نئے مال کی خریداری بھی بہت کم کی ھے وہ پرانا مال ہی بیچنے پر اکتفا کیے ھوئے ھیں ۔ شہریوں کا کہنا ھے کہ ملک میں جاری سیاسی چپقلش کے باعث ملکی معیشت کو سنبھالا نہیں مل رہا اور ڈالر بے لگام ھونے کی وجہ سے مہنگائی میں ھوشربا اضافہ ھو چکا ھے جس نے غریب اور متوسط طبقے کو بہت زیادہ متاثر کیا ھے جس پر متوسط طبقے کو کھانے کے لالے پڑھے ہیں

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

תגובות

דירוג של 0 מתוך 5 כוכבים
אין עדיין דירוגים

הוספת דירוג
bottom of page