top of page

عید قربان سر پہنچ گئی۔ جگہ جگہ مویشی منڈیاں قائم۔ خریدار نہ ھونے کے برابر



سوہاوہ(محمدنبیل حسن)عید قربان قریب قریب، جگہ جگہ مویشی منڈیاں قاٸم،مویشی زیادہ خریدار کم۔مویشی منڈیوں میں مویشی زیادہ ہیں لیکن مہنگاٸی کے باعث خریدار بالکل نہیں۔کسان پریشان۔تفصیلات کیمطابق عید قربان کو کچھ دن باقی رہ گٸے،سنت ابراہیمی اداکرنے کیلیے شہریوں نے مویشی منڈیوں کا رخ کرلیا۔مویشی منڈیوں میں دنبے،بکرے اور بیلوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔رنگ برنگ وزنی اور تگڑے جانور منڈیوں میں لاۓ گٸے۔لیکن مہنگاٸی نے سب کی کمر توڑ کررکھ دی۔جس کے باعث مویشی منڈیوں میں خریدار انتہاٸی کم دیکھاٸی دیتے ہیں۔جگہ جگہ مویشی منڈیاں قاٸم ہوگٸی ہیں۔جانوروں کے مالکان سخت پریشان ہیں۔کچھ ضلعی انتظامیہ نے جو سرکاری سطح پر مویشی منڈیاں قاٸم کی وہ بہت لیٹ لگاٸی گٸی۔جو خریدار مویشی منڈی کا رخ کرتاہے وہ جانوروں کے ریٹ سن کراور سیلفیاں بناکرچلاجاتاہے۔جگہ جگہ لگاٸی گٸی مویشی منڈیوں میں جانوروں کو بغیر چیک اپ کے فروخت کیاجارہاہے۔کچھ لمپی سکین بیماری میں بھی جانور مبتلا ہیں۔انکے جسم پر ابھی تک زخموں کے نشانات موجود ہے۔اور سہولیات کا قفدان ہے۔


0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page