top of page

عید الاضحیٰ کے روز ساتھی کے ساتھ مل کر اپنے والد کو قتل کرنے والا ناخلف و بیٹا و سفاک ملزم گرفتار



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk)جہلم ایس ایچ او کالا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی بڑی کاروائی، تفصلات کے مطابق عید الاضحیٰ کے روز ساتھی کے ساتھ مل کر اپنے والد کو قتل کرنے والا ناخلف و سفاک ملزم بیٹا ساتھی سمیت گرفتارکر لیا گیا، ملزمان نے عید کے روز مقتول تنویر کے ساتھ لڑائی جھگڑا کر کے اسے قتل کر دیا تھا،ملزمان کی شناخت عاقب اور وقار کے ناموں سے ہوئی ہے،کالا گجراں پولیس نے ہیومین انٹیلیجنس اور جدید سائنسی طریقہ کار استعمال کر تے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،سفاک ملزمان کو قرار واقعی سزا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page