top of page

عبداللہ نامی شخص کو موٹر سائیکل سواروں نے لفٹ دینے کے بہانے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

Jhelumnews.uk

پنڈدادن خان/ ٹوبھہ اتھر روڈ پر مسلح ڈکیتی نامعلوم موٹر سائیکل سوار موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ۔پنڈدادن خان/ عبداللہ نامی شخص کو موٹر سائیکل سواروں نے لفٹ دینے کے بہانے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا ۔پنڈدادن خان/ ٹوبھہ اتھر روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے لفٹ دینے کے بہانے عبداللہ نامی شخص کو ٹوبھ ریلوے پھاٹک کے قریب گن پوائنٹ پر لوٹ لیا نامعلوم مسلح افراد نے عبداللہ نامی شخص جو بھلوال سے اتھر گاوں جا رھا تھا ٹوبھہ سٹاپ سے اتھر گاوں کیلئے لفٹ دی ٹوبہ ریلوے پھاٹک کے قریب گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ھو گے ٹوبھہ احمد آباد روڈ پر مسلح ڈکیتی کے متعدد واقعات پیش ا چکے ہیں سماجی حلقوں نے اعلی آحکام سے اصلاح حال کا مطالبہ کیا ھے





0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page