پنڈدادن خان/ ٹوبھہ اتھر روڈ پر مسلح ڈکیتی نامعلوم موٹر سائیکل سوار موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ۔پنڈدادن خان/ عبداللہ نامی شخص کو موٹر سائیکل سواروں نے لفٹ دینے کے بہانے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا ۔پنڈدادن خان/ ٹوبھہ اتھر روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے لفٹ دینے کے بہانے عبداللہ نامی شخص کو ٹوبھ ریلوے پھاٹک کے قریب گن پوائنٹ پر لوٹ لیا نامعلوم مسلح افراد نے عبداللہ نامی شخص جو بھلوال سے اتھر گاوں جا رھا تھا ٹوبھہ سٹاپ سے اتھر گاوں کیلئے لفٹ دی ٹوبہ ریلوے پھاٹک کے قریب گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ھو گئے ٹوبھہ احمد آباد روڈ پر مسلح ڈکیتی کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں سماجی حلقوں نے اعلی آحکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ھے
top of page
bottom of page
Comentarios