top of page

عام انتخابات 2024ء الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے تمام امیدواروں کے اعدوشمار جاری کردیئے

سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) عام انتخابات 2024ء الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے تمام امیدواروں کے اعدوشمار جاری کردیئے

اس انتخابات میں انتخابات میں حصہ لینے والوں کی تعداد میں 33 فیصد اضافہ اس انتخابات میں 28626 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے

2018 والے پچھلے انتخابات میں 21000 افراد نے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں تھے

0 comments

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page