top of page

ضلع خوشاب سے تعلق رکھنے والےذہنی توازن خراب شخص کو جہلم پولیس نے لواحقین سے ملوادیا



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)جہلم پولیس کی بچھڑوں کو ملوانے کی روایت برقرار،تفصیلات کے مطابق 60سالہ شخص جن کا ذہنی توازن درست نہیں ہے اور انکا تعلق ضلع خوشاب سے ہے گھر سے بھٹک کر پنڈ دادنخان آگئے تھے، ایک شہری نے انہیں لاوارث اور بے آسرا پا کر پنڈدادن خان پولیس کے حوالے کر دیا،پنڈٖدادن خان پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعہ لواحقین سے رابطہ کیا اور مذکوہ شخص کو انکے لواحقین سے ملوا دیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہکا کہنا تھا کہ جہلم پولیس شہریوں کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔

0 comments

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page