جہلم(رانا عاصم سے)عام انتخابات کیلئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے دستخط سے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے۔ جہلم میں ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کو حلقہ این اے 61 جہلم ٹو اور حلقہ پی پی 24 جہلم ون کے ٹکٹس جاری کیے گئے جبکہ ضیاءاللہ کو حلقہ این اے 60 جہلم ون کےلیے ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ مرزا محمد افضال کو حلقہ پی پی 25 جہلم ٹو اور ندیم احمد کو حلقہ پی پی 26 جہلم تھری کا ٹکٹ دیا گیا ہے
top of page
bottom of page
Comments