جہلم ( مصطفیٰ بٹ سے ) ہیڈ ٹیچر ایسوسی ایشن جہلم کے زیر انتظام ضلع بھر کے سکولوں کے کھیلوں کے مقابلے سال 2023/24 کا سالانه زونل و ضلعی مقابلوں کا آغاز کردیا گیا کھیلوں کے مقابلے 15 نومبر سے 26 نومبر تک جاری رہیں گے
افتتاحی تقریب گورنمنٹ تبلیغ الااسلام ہائی سکول میں منعقد کی گئی تقریب کی مہمان خصوصی سی ای او ایجوکشن میڈم کوثر سلیم تھی
تفصیلات کے مطابق ہیڈ ٹیچر ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ جہلم کے سکولوں میں سپورٹس کے مقابولوں انعقاد کیاگیا سپورٹس کے مقابولوں کی مركزی تقریب گورنمنٹ تبلیغ الااسلام ہائی سکول جہلم میں منعقد کی گئی تقریب کی مہمان خصوصی سی ای او ایجوکشن میڈم کوثر سلیم تھی افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا تلاوت کلام پاک کے بعد نعت رسول ﷺ پیش کی گئی
سی ای او ایجوکشن نے ریبن کاٹ کر کھیلوں کا افتتاح کیا سپورٹس کے مقابلے 15 نومبر تا 26 نومبر تک جاری رہیں گے سپورٹس کے مقابولوں کیلیۓ جہلم 9 زون بنائے گے ہیں کھیلوں میں فٹ بال ۔کرکٹ ۔كبڈی ۔رسہ کشی ۔والی بال ۔بیڈ منٹن اور ڈور کے مقابلے کروائے جاہیں گے افتتاحی تقریب میں سی ای او ایجوکشن کے علاوہ شائد صدیق Deo .
صدر ٹیچر یونین راجہ افضل کیانی ۔
پرنسپل تبلیغ الااسلام ہائی مرزا محمود احمد ۔ سکول عبدالغفور چوہان ۔
انعام الحق ہیڈ ٹیچر الطاف ہائی سکول ۔
ہیڈ ٹیچر چک دولت سکول وحید جاوید بھی موجود تھے
Comments