ضلعی صدر چوہدری تسنیم ناصر گجر کے ڈیرہ پر وفد کی PPPمیں شمولیت
ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہائش گاہ کوٹلی اللہ یار تحصیل دینہ سے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
جس میں تحصیل دینہ کے صدر ملک عرفات، اپنے ہمراہ غلام مصطفیٰ،سید شہزاد شاہ،اظہرحسین، عثمان ۔ظفرصاحب کو لے کر اے۔
جھنوں نے نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔اور چوہدری تسنیم ناصر اقبال ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ نے انھوں خوش آمدید کہا۔
دلنوازاحمد Jhelumnews.uk
جہلم:پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہائش گاہ کوٹلی اللہ یار تحصیل دینہ سے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ جس میں تحصیل دینہ کے صدر ملک عرفات، اپنے ہمراہ غلام مصطفیٰ،سید شہزاد شاہ،اظہرحسین، عثمان اور ظفرصاحب کو لے کر اے۔ جھنوں نے نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔اور چوہدری تسنیم ناصر اقبال ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ نے انھوں خوش آمدید کہا۔
Comentários