top of page

صفائی کے انتہائی ناقص ،جہلم کا سلاٹرہاؤ س گندگی کی آماجگاہ بن گیا اہل علاقہ کا شدید احتجاج

جہلم(مرزافرازبیگ)جہلم کا سلاٹرہاؤ س گندگی کی آماجگاہ بن گیا اہل علاقہ کا شدید احتجاج,تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کا واحد سلاٹر ہائوس گندگی کی آماجگاہ بن گیا ذبح خانہ بیماری خانہ بن گیا صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات قصائی خضرات گندگی میں ہی جانور زبح کرنے پر مجبور جانوروں کے ذبح کرنے سے پہلے خفظان صحت کے اصولوں پر بالکل عمل نہیں کیا جاتا اب سلاٹر ہائوس کی صفائی کا ذمہ دار ٹھیکیدار یا بلدیہ کا عملہ کوئی بھی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں اہل علاقہ کا شدید احتجاج ڈپٹی کمشنر جہلم سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ۔



0 comments

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page