جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)صدر پولیس کی اہم کاروائی منشیات فروش ملزم سمیت12 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،تفصیلات کے مطابق ملزم خلیل احمد سے 300گرام چرس برآمد کر لی گئی،جبکہ صدر پولیس نے ایک اور مقدمہ میں کاروائی کرتے ہوئے بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والےملزم بابر کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون میں تیزی لائی جائے گی۔
top of page
bottom of page
Komentáře