top of page

صدر تحصیل پریس کلب سوہاوہ شیخ انیس احمد کی 2صاحبزادیوں اور ایک بھتیجی کی عقیقہ کی تقریب

صدر تحصیل پریس کلب سوہاوہ شیخ انیس احمد

کی 2صاحبزادیوں اور ایک بھتیجی کی عقیقہ کی تقریب

تقریب میں تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے عہددران ممبران،اساتذہ اکرام،تاجروں سمیت عزیزو اقارب نے شرکت کی۔

سوہاوہ:(محمدنبیل حسن) صدر تحصیل پریس کلب سوہاوہ شیخ انیس احمد کی 2صاحبزادیوں اور ایک بھتیجی کی عقیقہ کی تقریب۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈومیلی نجی میرج ہال میں تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے صدر شیخ انیس احمد کی دو بیٹیوں نساء فاطمہ حطیم فاطمہ اور عنابیہ بصری کی عقیقہ مسنونہ کی شاندار تقریب منعقد ہوٸی۔جس میں تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے چیٸرمین احسن وحید،جنرل سیکرٹری ملک وحید،ناٸب صدر یاسر فہمید،فنانس سیکرٹری محمدبلال،چیٸرمین مجلس عاملہ انیل اصغر،ممبران ساجد کیانی،عبدالحمید،راجہ مدثرکیانی،ندیم عزیز،مدثرفاروق،چوہدری وقاص احمد اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔اسکے علاوہ ڈومیلی سے اساتذہ اکرام،تاجروں،سماجی شخصیات سمیت شیخ انیس احمد کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔اس موقع پر مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر علامہ مولانا نے بیٹیوں کے عقیقہ کے موقع پر خصوصی دعاکراٸی۔

0 comments

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page