top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

شوگرکوکنٹرول کرنے کے لائف سٹائل تبدیل کرنا ھو گاصحت مندقوم صحت مند معاشرہ۔رپورٹ: پروفیسر خورشید ڈار


جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)

شوگر ایک موذی مرض ہے خدارا ہمیں اپنی لائف سٹائل میں تبدیلی پیدا کرنا ہوگی ایسے ممالک جنہوں نے ہمارے ساتھ آزادی حاصل کی یا پھر بعض ملکوں کو کافی عرصے کے بعد آزادی ملی ان کا معیار صحت ہم سے ہزار گناہ بہتر ہے پاکستان شوگر کی بیماری میں پہلے نمبر پر آگیا ہے خدارا آپنی خوراک پر دھیان دیں سادہ اور اوریجنل غذا کھائیں پیک کھانے فاسٹ فوڈ جوسز کولڈرنکز اور تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں اسی میں ہماری صحت ہے مصدقہ ذرائع کے مطابق شوگر کے حوالے سے پاکستان 30.8 پرسنٹ پر ہے کویت٪ 24.9 ہے مصر 20.9% ہے قطر %9.5 ہے ملیشیاء %19 ہے سعودی عربیہ %18.8 ہے میکسیکو %16.9 ہے ترکی %14.5 ہے جس ملک نے ہم سے آزادی حاصل کی (بنگلہ دیش)٪14.2 ہے سری لنکا %11.3ہے ساؤتھ افریقہ %10.8 ہے عراق %10.7 یونائیٹڈ سٹیٹس %10.8ہے انڈونیشیا %10.6 ہے چائنہ %10.6ہے سپین %10.3ہے انڈیا %9.6ہے سرسری نگاہ ڈالنے سے یہ بات کھل کر واضح ہوتی ہے کہ ہم کھانے پینے میں پرہیز نہیں کرتے پاکستانی بہن بھائیوں سے اپیل ہے کہ سادہ غذا کھائیں صحت مند رہیں

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page