top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر؛ نادرا نے بڑی خوشخبری سنادی

شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر؛ نادرا نے بڑی خوشخبری سنادی

شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر؛ نادرا نے بڑی خوشخبری سنادی

نادرا نے شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے اہم اعلان کر دیا ہے۔

ترجمان  نادرا کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے اپنے واٹس ایپ چینل کا آغاز کردیا ہے، چینل کا مقصد شہریوں کو متعلقہ تازہ ترین اور درست معلومات فوری پہنچانا ہے۔ نادرا جیسے عوامی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کے لیے واٹس ایپ چینل کا اجراء ایک جدت آمیز اقدام ہے۔

ترجمان  نادرا کے مطابق بروقت اور فوری معلومات کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے شہریوں کی رہنمائی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ شہری نادرا واٹس ایپ چینل کو سبسکرائب کریں اور نادرا خدمات اور سہولیات پر فوری اور درست معلومات حاصل کریں۔

واٹس ایپ چینل کے آغاز کے ساتھ ہی نادرا خدمات اور سہولیات کے بارے میں معلومات پر مبنی مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور واٹس ایپ چینل کو سبسکرائب کرنے والے شہریوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page