top of page

شریف شہری پر زنا کا الزام لگا کر بلیک میل کر نے والا بھتہ خور گرفتار ، 10000 روپے بٹور لیے

شریف شہری پر زنا کا الزام لگا کر بلیک میل کر نے والا بھتہ خور گرفتار

اپنے ملازم سے زنا کا الزام لگا کر بلیک میل کر کے 10000 روپے بٹور لیے اور مزید ڈیمانڈ کی

مدعی مقدمہ ملزم مذموم مقاصد کیلئے اپنے کم عمر ملازم کو استعمال کرتا تھامقدمہ درج ۔ ملزم کو گرفتار کر لیا

جہلم (دلنوازاحمد Jhelumnews.uk ) ایس ایچ او کالا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروئی،شریف شہری پر زنا کا الزام لگا کر بلیک میل کر کے بھتہ لینے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے مجھ پر اپنے ملازم سے زنا کا الزام لگا کر بلیک میل کر کے 10000 روپے بٹور لیے اور مزید ڈیمانڈ کی،مدعی مقدمہ ملزم مذموم مقاصد کیلئے اپنے کم عمر ملازم کو استعمال کرتا تھا،کالا گجراں پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے تفتیش کی جارہی ہے،گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ کالا گجراں اور ٹیم کو شاباش

0 comments

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page