top of page

شراب سپلائر ملزم امجد سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم شاہدگرفتار کر لیا گیا

جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، تفصلات کے مطابق شراب سپلائر ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ،کالا گجراں پولیس نے ملزم امجد کو گرفتار کر کے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،جبکہ ڈومیلی پولیس نے ملزم شاہد کو گرفتار کر کے ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کر لیا،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page