top of page

شراب سپلائرز کے خلاف بڑا کریک ڈؤن، 07ملزمان گرفتار ،ر 180لیٹر شراب برآمد کر لی گئی



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکا مات پر جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف بڑا کریک ڈؤن ،تفصیلات کے مطابق 07ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر 180لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03ملزمان شہروز ،بلال اور اقبال کو گرفتار کر لیا ،ملزم شہروز سے 20لیٹر شراب برآمد ،ملزم بلال سے 20لیٹر اور ملزم اقبال سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ، ،چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان کلیم عباس اور دلاور کو گرفتار کر لیا ،ملزم کلیم سے 10لیٹر شراب اور ملزم دلاور سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،جبکہ کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ماجد علی کو گرفتار کرلیا ،ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شراب سپلائرز کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی۔



0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page