top of page
Writer's pictureJhelum News

شاندار چوک پر بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل سواروں کے چالان۔ لرنر پرمٹ بھی جاری،پمفلٹ تقسیم



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے وژن کے مطابق ڈی آئ جی ٹریفک مرزافاران بیگ کی طرف سے جاری احکامات کی روشنی میں اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ خصوصی ہدایات پر بغیر ہیلمٹ کمپین کے تحت ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم زبیر اختر نے اپنی نگرانی میں شاندار چوک پر بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل سواروں کے چالان کروائے اور جن کے پاس لائسنس نہیں تھا ان کے لرنر پرمٹ جاری کروائے گئے، اس کے ساتھ آگاہی کا سلسلہ بھی جاری ہے، عوام میں آگاہی کے لئیے پمفلٹ تقسیم کئیے گئے تاکہ ٹریفک قوانین پر عمل کر کے حادثات سے بچاجاسکے،

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page