top of page
Writer's pictureJhelum News

سینئر ہیڈ ماسٹر (ر) مرحوم پائندہ خان کے صاحبزادے حامدعلی ندیم نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی



جہلم ( ڈاکٹر اعجاز اعوانJhelumnews.uk) پنن وال سے ماہر تعلیم سینئر ہیڈ ماسٹر (ر) مرحوم پائندہ خان کے صاحبزادے حامدعلی ندیم نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔ ڈاکٹر حامد علی ندیم شعبہ ایجو کیشنل پلاننگ اینڈ مینیجمنٹ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرنے والے ضلع جہلم کے پہلے فرزند ہیں ۔ ڈاکٹر حامد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایجوکیشنل پلاننگ پالیسی سٹڈیز اینڈ لیڈرشپ ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ-18 میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ اس پر مسرت موقع پر ڈاکٹر حامد علی ندیم نے رب کریم کا شکر ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اپنے علاقے میں تعلیمی سرگرمیوں میں ہمیشہ مدد و معاونت جاری رکھیں گے اور اپنے علاقہ کی نوجوان نسل کو گائیڈ لائن مہیا کریں گے اور اپنے علاقہ کیلئے سود مند ثابت ھونگے ۔ انہوں نے کہا کہ ۔ہری تمام تر کامیا بیوں کا سہرا میری فیملی اور اساتذہ کے سر ھے



0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page