top of page

سینئر لیگی راہنما اور سابق چئیرمین بلدیہ سعید اللہ مدبر کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات


بلیک برن (طارق چودھری ۔Jhelumnews.uk )جہلم سے آئے سینئر لیگی راہنما اور سابق چئیرمین بلدیہ سعید اللہ مدبر کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سعید اللہ مدبر نے کہا جب بھی الیکشن ہوئے مسلم لیگ ن جہلم سے کلین سویپ کرے گی۔ بیرسٹر امجد ملک نے انہیں برطانیہ میں خوش آمدید کہا، اور درخواست کی کہ تمام اوورسیز پاکستانیز ملکر پاکستان کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑیں۔ پاکستان ہماری جان پہچان اور شناخت ہے۔


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page