top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

سکولوں کی ضروریات کے لیے چودھری فرحت کمال ایڈووکیٹ و فیملی کی جانب سے CEOکو 50 ہزار روپے کا چیک پیش

جہلم( پروفیسر خورشید ڈار)چوہدری فرحت کمال ضیاء سینئر ایڈووکیٹ نے اپنی فیملی کے تعاون سے پچاس ہزار کا چیک سی ای او ایجوکیشن جہلم کو پیش کیا تاکہ جونئیر ماڈل سکول جہلم اور ہائی سکول کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے اللہ کے فضل و کرم سے چوہدری فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ دن ہو یا رات انسانیت کی خدمت کرنے میں مصروف رہتے ہیں گزشتہ روز انہوں نے جونئیر ماڈل سکول جہلم ہائی سکول کے لیے پچاس ہزار روپے کا چک دیا تاکہ مذکورہ بالا سکولوں کی مرمتی کی جا سکے نیز انہوں نے مزکورہ آفیسر صاحبہ کو یقین دہانی کروائی کہ حسب سابق اپنی فیملی کے تعاون سے طلباء وطالبات کو یونیفارم شوز کتابیں اور بستے بھی مہیا کریں گے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page