top of page
Writer's pictureJhelum News

سٹی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ناجائز اسلحہ 2 عدد پسٹل 30 بور برآمد

جہلم (Jhelumnews.ukڈسٹرکٹ رپورٹر)سٹی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصلات کے مطابق ملزمان کی شناخت فاروق اور فیضان کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزمان سے ناجائز اسلحہ 02 عدد پسٹل 30 بور برآمد کر لیے گئے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page