ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، چوری کی وارداتوں میں سرقہ شدہ سامان ، واٹر پمپ اور نقدی برآمد،سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نقب زن گینگ کے ملزمان ساجد اور جگر کو گرفتار کر لیا،ملزمان کی نشاندہی پر مالمسروقہ گھریلو سامان ، پانی کی موٹریں اور نقدی بر آمد ،نقب زن گینگ کے ملزمان سے چوری کے پانچ مقدمات ٹریس، جبکہ ہمراہی ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا جن سے مزید انکشافات کی بھی توقع ہے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments