top of page

سوہاوہ کے نجی ہوٹل کے ورکر کو اغواء اور تشدد کا معاملہ، واقعہ میں ملوث ملزم احسان عرف سونی گرفتار



جہلم (ادریس چودھریJhelumnews.uk)سوہاوہ کے نجی ہوٹل کے ورکر کو اغواء اور تشدد کا معاملہ،ایس ایچ او سوہاوہ کی فوری کاروائی،تفصیلات کے مطابق واقعہ میں ملوث ملزم گرفتار،نجی ہوٹل پر کام کرنے والے ورکر کو زنجیروں کے ساتھ جکڑ کر جبری مشقت کروائی جا رہی تھی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر سوہاوہ پولیس نے ملزم احسان عرف سونی کو فوری گرفتار کر لیا،مغوی عثمان کو بھی بازیاب کروا کر میڈیکل کروایا جا رہا ہے،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page