top of page

سوہاوہ!چوری کی واردات میں ملوث دو ملزمان گرفتار، نقدی رقم اور مسروقہ سپیئر پارٹس برآمد

سوہاوہ:(محمدنبیل حسن Jhelumnews.uk) ایس ایچ او ڈومیلی چوہدری ناصر محمود اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کی واردات میں ملوث دو ملزمان گرفتار، نقدی رقم اور مسروقہ سپیئر پارٹس برآمد کرلٸے گٸے۔گرفتار ملزمان میں گل ضمیر اور سمیر شاہ شامل ہیں۔ملزمان سے نقدی رقم 60000 روپے اور قیمتی مال مسروقہ برآمدہوا۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہاکہ شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے گی،اور ڈی پی او جہلم ناصر کیطرف سے ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کو شاباش پیش کی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page