top of page

سوہاوہ پولیس کی کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث چور کو گرفتار کر کے مال مسروقہ برآمد کر لیا



سوہاوہ(تحصیل رپورٹر Jhelumnews.ukسوہاوہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث چور کو گرفتار کر کے مال مسروقہ برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اسامہ کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 2 عدد موبائل فونز اور 1 عدد لیپ ٹاپ برآمد کر لیا گیا۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page