جہلم (رانا عاصم سے)سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق 14سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ،سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم راشد کو گرفتار کرلیا، مدعی مقدمہ کا کہناتھا کہ ملزم نے میرے گھر میں داخل ہو کر میری بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصرمحمود باجوہ کا کہناتھا کہ زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
top of page
bottom of page
Comments