top of page

سوہاوہ پولیس نے غفلت لاپرواہی سے موٹر سائیکل چلانے والے 2 ملزمان گرفتار کر لیے، مقدمات درج


سوہاوہ(محمدنبیل حسن Jhelumnews.uk )سوہاوہ پولیس نے غفلت لاپرواہی سے موٹر سائیکل چلانے والے 02 ملزمان گرفتار کر لیے، مقدمات درج۔سوہاوہ پولیس نے غفلت لاپرواہی اور تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلانے والے 02 ملزمان صدام اور نبی اللہ کو گرفتار کر لیا،دونوں مزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلٸے گٸےاس موقع پر ڈی پی او جہلم ناصرمحمود باجوہ کا کہناتھاکہ سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page