top of page

سوہاوہ ۔ ٹرک اور موٹر سائیکل کی ٹکر. 53 سالہ پرویز مسیح جاں بحق ھو گیا۔

دینہ(ادریس چودھری) آج بروز اتوار کو کچہری چوک سوہاوہ جی ٹی روڈ پر ایک ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر مار ڈالا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت پرویز مسیح ولدروپا مسیح کے نام سے ھوئی ھے۔ پرویز مسیح کی لاش کو ریسکیو 1122 کے عملے نے ہسپتال منتقلی کیا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page