top of page

سوہاوہ( نثار مغل سے) ظلم کی انتہا ایک اور حوا کی بیٹی ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی۔ تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقے امرال میں ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

سوہاوہ( نثار مغل سے) ظلم کی انتہا ایک اور حوا کی بیٹی ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی۔تفصیلات کے مطابق تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقے امرال میں ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جس کے چہرے پر تشدد کیا گیا ۔ ناک کاٹی گئی اور ظلم کی انتہا کہ لاش کو ویران جگہ پر چھوڑ دیا گیا مقامی چرواہے کی نظر پڑتے ہی چرواہے نے علاقے میں شور اور واویلا مچا دیا، علاقے میں خوف و ہراس کی فضا پیدا ہو گئی سوہاوہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page