top of page

سوہاوہ میں مہنگائی کا جن بے قابو۔ایک ہی شہر میں ہر دکاندار کے اپنے اپنے ریٹ (بشیر احمد تارڈ سے)

سوہاوہ (بشیر احمد تارڈ)سوہاوہ میں مہنگائی کاجن بے قابو۔تفصیلات کے مطابق سوہاوہ میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو چکا ہے سوہاوہ کے دکاندار مرغی کا گوشت، موٹا گوشت،بکرے کا گوشت من مانے داموں میں فروخت کر رہےھے۔ایک ہی شہر میں ہر دکاندار کے اپنے اپنے ریٹ لگائے ہوئے ہیں۔انتظامیہ کہی نظر نہیں آ رہی۔ غریب عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے سوہاوہ کی انتظامیہ اپنی دیہاڑیاں لگانے میں مصروف ہے۔ سوہاوہ کی عوام اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ اور ڈپٹی کمشنرجہلم سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ خدا راہ اگر اپنی عیاشیوں سے فرصت ملے تو اس مظلوم عوام پر بھی توجہ دیں۔ اور اپنی ذمہ داری پوری کریں۔

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page