top of page
Writer's pictureJhelum News

سوہاوہ میں محمدطارق کی لکھیٗ کتاب جمہوریت کیوں اور کیسے ٗٗٗکی رونمائی کی تقریب کاانعقاد



سوہاوہ میں محمدطارق کی لکھی کتاب جمہوریت کیوں اور کیسے کی رونمائی کی تقریب کاانعقاد

جس میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے خطاب کیا۔ملک پاکستان میں جمہوریت نام کی کوٸی چیز نہیں جب تک نچلی سطح تک اختیار نہیں ملیں گےجمہوریت نہیں آۓگی۔محمدطارق

سوہاوہ:(محمدنبیل حسنJhelumnews.uk )تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز سوہاوہ کے نجی ہال رونمائی کتاب کی تقریب منعقد ہوئی۔کتاب رونمائی کی خوبصورت تقریب جس میں پروفیسر شاعر اور ادیبوں کے علاوہ میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد شریک ہوٸی۔سوہاوہ کی مشہور ادبی شخصیت محمد طارق کی کتاب جمہوریت کیوں اور کیسے کی تقریب رونمائی مقامی ہال میں منعقد ہوئی جس میں محمد طارق کے علاوہ پروفیسر،وکلإ،ادیب اور میڈیا نمائندگان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور جمہوریت کے حوالے سے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کو کبھی پمپنے کا موقع ہی نہیں ملا ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں ہم ایک کمزور جمہوریت کو سنبھالے ہوئے ہیں جس میں انصاف کا اصول مشکل تر ہو چکا ہے جبکہ کوئی بھی معاشرہ انصاف کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا ہمیں اپنے حقوق کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا ورنہ موجودہ حکمران ٹولہ ہمارے اوپر ایسے ہی مسلط اور قابض رہے گا تقریب کے اخر میں شرکإ میں اس کتاب کو بھی تقسیم کیا گیا۔

0 comments

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page