top of page
Writer's pictureJhelum News

سوہاوہ:(محمدنبیل حسن)علاقہ ڈومیلی کی سیاسی سماجی اور ثقافتی شخصیت سابق جنرل کونسلر نثار احمد بٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سوہاوہ(محمدنبیل حسن)علاقہ ڈومیلی کی سیاسی سماجی اور ثقافتی شخصیت سابق جنرل کونسلر نثار احمد بٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،تفصیلات کیمطابق ضلع جہلم کے علاقہ ڈومیلی کے نواحی گاٶں کدلوٹ کے رہاٸشی سیاسی سماجی اور ثقافتی شخصیت سابق جنرل کونسلرنثاراحمد بٹ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگٸے۔مرحوم کی نمازجنازہ اج 25ستمبر 2024بروز بدھ دن تین بجے اباٸی گاٶں کدلوٹ تھانہ ڈومیلی تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم میں ادا کی جاۓ گی،نثار احمد بٹ کے انتقال کی خبر سن کرہرآنکھ اشکبار دیکھاٸی دی،نثار احمد بٹ علاقہ ڈومیلی میں ہونے والے ثقافتی پروگرامات کبڈی،نیزہ بازی بگدر سمیت دیگر کھیلوں میں گراٶنڈ کی زینت ہوتے تھے۔اور خود بھی اپنے گاٶں میں کبڈی نیزہ بازی کے میدان سجاۓ۔نثار احمد بٹ ایک اچھےنیک شریف انسان تھے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page