top of page
Writer's pictureJhelum News

سوہاوہ:قومی و صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے سلسلے میں آج 19 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادیئے

سوہاوہ صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا سلسلہ جاری

سوہاوہ (محمدنبیل حسن) تفصیلات کے مطابق تحصیل سوہاوہ کی صوبائی اسمبلی کی سیٹ کے لیے آج 19 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادیے پاکستان پیپلز پارٹی سے مرزا عبدالغفار ,مسلم لیگ ن سے سابق ایم پی اے مہر فیاض ، اور راجہ غلام حسین کیانی ,پاکستان تحریک انصاف سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے سید رفعت محمود زیدی،نےدونوں سیٹوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے ، فوق شیر باز، گل زمان ایڈووکیٹ نے آزاد,جماعت اسلامی سے ڈاکٹر قاسم محمود, ایڈووکیٹ محمد صدیق، سمیت 19افراد نے صوبائی اسمبلی کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرواۓجب کہ صوبائ اسمبلی حلقہ پی پی24 مسلم لیگ نون کے راجہ غلام حسین کیانی اور مہر محمد فیاض، اور دیگر نے اپنے کاغذات نامزدگی ریٹرنگ آفیسر کے پاس جمع کرواۓ



0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page