top of page

سوہاوہ:قتل میں ملوث ملزمان کے قبضہ سے آلہ قتل سمیت آلہ ضرب پسٹل معہ ایمونیشن برآمد

سوہاوہ:(محمدنبیل حسن)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی قیادت میں جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری،قتل اور اقدام قتل میں ملوث ملزمان کے قبضہ سے آلہ قتل سمیت آلہ ضرب پسٹل معہ ایمونیشن برآمد، للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم طاہر حیات کو گرفتار کر لیا،ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،جبکہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم شہریار عرف شیری کو گرفتار کر لیا،ملزم سے آلہ ضرب پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد،ملزمان کے خلاف الگ الگ انسداد اسلحہ آرڈیننس کے جرم میں مقدمات درج،اسلحہ ناجائز کے خلاف موثر کاروائی سے ہی ضلع جہلم میں امن و امان کا قیام ممکن ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ


0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page