top of page

سوہاوہ:سرعام شہری پر تشدد، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا


سوہاوہ (تحصیل رپورٹر Jhelumnews.uk)  سرعام شہری پر تشدد  دوسری طرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کا ایکشن سوہاوہ پولیس نے شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا  تفصیلات کے مطابق سوہاوہ میں شہریوں نے اپنی عدالت لگا لی شہری پر سرعام تشدد کرنے والوں کے خلاف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ بھی ان ایکشن ملزمان کو سوہاوہ پولیس نے گرفتار کر لیا گزشتہ روز سوشل میڈیا پر شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے نوٹس لیتے ہوئے اے ایس پی سوہاوہ اور ڈی ایس پی لیگل کے زیر نگرانی 02 رکنی کمیٹی قائم کی تھی،

کمیٹی نے تمام حقائق کا جائزہ لے کر رپوٹ پیش کی جس پر قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی، گرفتار ملزمان میں ناصر، حارث، ظفر اقبال اور محمد حنیف شامل ہیں، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ 

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Комментарии

Оценка: 0 из 5 звезд.
Еще нет оценок

Добавить рейтинг
bottom of page