top of page

سوہاوہ:راجہ بلال اظہر کیانی ہی جہلم کی تقدیر بدلیں گے،جیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔راجہ زبیر کیانی

راجہ بلال اظہر کیانی ہی جہلم کی تقدیر بدلیں گے،جیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔راجہ زبیر کیانی

ترقی کیلیے بلال اظہر کیانی جیسا لیڈر جہلم کو پہلی بار ملاعوام کی امنگوں کے مطابق پورا اتریں گے۔زبیرکیانی کی گفتگو

سوہاوہ(محمدنبیل حسن) راجہ بلال اظہر کیانی ہی جہلم کی تقدیر بدلیں گے،جیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔راجہ زبیر کیانی۔تفصیلات کےمطابق جنرل ر اظہر کیانی کے صاحبزادہ نومنتخب ایم این اے حلقہ این اے60نوجوان لیڈر بلال اظہر کیانی کے سوشل میڈیا کوآڈینیٹر راجہ زبیر کیانی نے جہلم نیوز سے گفتگو کرتے ہوۓ کہاکہ حلقہ این اے 60 کی قسمت جاگ گئی ہے انکو ایک نوجوان لیڈر ملا انشإ اللہ راجہ بلال اظہر کیانی اس حلقے کی تقدید بدل دیں گے۔عوام کی اومنگوں کیمطابق پورا اتریں گے۔جہلم کی عوام کو بلال اظہر کیانی جیسا لیڈر پہلی بار ملا۔جو ترقی کیلیے اہم کردار اداکرے گا۔جہلم کی عوام خوشحال ہوگی۔ الیکشن کی کامیابی پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ہم انکے ساتھ تھےہیں اور رہیں گے۔انکی سوشل میڈیا ٹیم ہر وقت ایکٹیوہے۔عوام سے کئے گئےوعدے پورے کریں گے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page