top of page

سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن مکملراجہ سہیل شفیق صدر،میڈم عاصمہ ہاشمی ناٸب صدر اورمس سحرینایوسف بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب


سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن مکمل

راجہ سہیل شفیق صدر،میڈم عاصمہ ہاشمی ناٸب صدر اورمس سحرینایوسف جنرل سیکرٹری بلامقابلہ منتخب

سوہاوہ(محمدنبیل حسن) سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن مکمل۔ تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن مکمل ہوگٸے۔پروفیشنل گروپ اور جے ایل ایف کے مشترکہ امیداواران کا پینل بلامقابلہ منتخب ہوگیاجس میں راجہ سہیل شفیق صدر،میڈم عاصمہ ہاشمی نائب صدر،مس سحرینا یوسف جنرل سیکرٹری،راجہ نثار اقتدار جواٸنٹ سیکرٹری منتخب بلامقابلہ منتخب ہوگٸے۔نومنتخب عہدیداران نے سید شجاعت کاظمی چوہدری زبیر ایڈووکیٹ،راجہ گل زمان ایڈووکیٹ،چوہدری عبدالرزاق،ناصر کیانی،راجہ سہیل،نعیم افضل ایڈووکیٹ ودیگر گروپس کے ممبران کا شکریہ ادا کیا۔سرپرست اعلی تحصیل پریس کلب سوہاوہ راجہ تنویر پنوار نے تمام عہدیداران کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کااظہارکیا۔

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page