top of page

سوہاوہ اور پنڈدادنخان پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، دو پتنگ فروشوںکو گرفتار کر لیا گیا

جہلم(رانا عاصم سے) پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، دو پتنگ فروشوںکو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ذیشان احمد کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 150 پتنگیں اور 4 عدد کیمیکل ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ریحان کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 25 پتنگیں برآمد کرلی گئیں، ملزم کے مقدمہ درج کر لیا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے، قانون شکن عناصر کو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا

0 comments

Yorumlar

5 üzerinden 0 yıldız
Henüz hiç puanlama yok

Puanlama ekleyin
bottom of page