PP25 سعودی عرب
کے عمائدین کی جبیل میں مسلم لیگ کے راہنما طالب کیانی صاحب سے ان کے گھر میں ملاقات جس میں عظمت کیانی ( چہنوٹ) ، گوہر کیانی (چہنوٹ) ندیم اکرم کیانی ( کٹیام ) اور صدر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ریاض فرحان کیانی (رامدیال) ،کامران کیانی (رامدیال) نے شرکت کی ، ملاقات میں علاقائی سیاسی صورتحال پر تفصیلا گفتگو ہوئی اور
سعودی عرب میں مقیم PP25
کی کیمونٹی کے مسائل پر گفتگو ہوئی ۔
댓글