top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

سرائے عالمگیر//کمسن بچی کو والدہ نے نہر میں پھینک دیا، موقع پر موجود افراد نے بچی کو بچا لیا پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں


سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) سرائے عالمگیر۔۔کمسن بچی کو والدہ نے نہر میں پھینک دیا، موقع پر موجود افراد نے بچی کو بچا لیا پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

سرائے عالمگیرکمسن بچی کو والدہ نے نہر میں پھینک دیا، موقع پر موجود افراد نے محفوظ کیا

سرائے عالمگیراطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی میری بیوی کا ذہنی توازن درست نہیں اس لیے بچی کو نہر میں بھینکنے گئی، خاوند کا پولیس کو بیان

سرائے عالمگیر پولیس نےکمسن بچی کو والد کے حوالے کر دیا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page