سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں پوران کی ممتاز شخصیت راجہ جاوید اقبال جلالیہ کا جنازہ ادا کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں پوران پل کی ممتاز شخصیت راجہ فیروز خان جلالیہ مرحوم کے بیٹے راجہ محمد اسلم جلالیہ مرحوم ، راجہ پرویز اقبال جلالیہ مرحوم المعروف سونی جلالیه راجه گلریز اقبال جلالیه، راجہ محمد اکرم جلالیہ، راجہ ندیم جلالیہ کے بھائی راجہ پرویز اقبال را نیکا، راجہ جاوید اقبال رائیکا ء، راجہ اسجد محمود رائیکاء کے بہنوئی .راجہ توقیر افضل راجہ کے کزن راجه عمران جاوید جلالیہ، راجہ کامران جاوید جلالیہ کے والد محترم راجہ جاوید اقبال جلالیہ عرف زیدی جلالیہ کی اٹلی کے بعد آبائی گاؤں پوران نماز جنازہ ادا کر دی گئی. نماز جنازہ میں علاقہ کی ممتاز سیاسی سماجی رفاحی اور صحافی شخصیات کی شرکت مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائیں اور لواحقین کے لئے صبروجمیل کی دعائیں کی گئیں. مرحوم کی اجتماعی دعا قل پوران بروز جمعہ 5جنوری 2024 دن گیارہ بجے ادا کی جائے گی
top of page
bottom of page
Komentáře