top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

سرائے عالمگیر:آئی - ایس اے پی ایس کے زیر اہتمام ایکسپیرینس شیئرنگ سیشن ان سٹیزن انگیجمنٹ کا انعقاد

سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) آئی - ایس اے پی ایس I-SAPS کے زیر اہتمام ایکسپیرینس شیئرنگ سیشن ان سٹیزن انگیجمنٹ کا انعقاد جہلم کے مقامی ہوٹل میں ہوا

جس میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جیلم ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گجرات اور سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کے ممبران نے شرکت کی۔

سیشن کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اس سیشن میں

مس کوثر سلیم سی ای او ایجوکیشن جہلم ولایت اللہ شاہ ڈی ای او سیکنڈری گجرات ڈی ای او سیکنڈری جہلم شاہد صدیق ڈی ای او ایلیمنٹری عبدالحفیظ ڈی ای او ایلیمنٹری مس غزالہ ڈپٹی ڈی ای او دینہ ملک صفدر ڈپٹی ڈی ای او جہلم عبدالکریم راؤ ڈی ای او سیکنڈری گجرات محمد اظہر اقبال ڈپٹی ڈی ای او فیمیل کھاریاں ڈپٹی ڈی ای او سرائے عالمگیر ڈاکٹر عارف رضا، سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کنوینیر مس شاہدہ شاہ جہلم سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کنوینیر گجرات محمد منیر سیٹھی ڈاکٹر تصور حسین مرزا کالم نگار اختر علی شاہ. حکیم انوار احمد قریشی دیگر نمائندگان اف سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک جہلم اور گجرات کے نمائندگان ڈاکٹر مقصود عالم۔ ائی سی ایپس ہیڈ افس ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ائی سیپس محمد سمیع اللہ سوشل موبلائزر ذیشان اسلم چوہدری خالد نے شرکت کی۔سیشن میں سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کی دو سال کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور مختلف کاموں کو سراہا گیا جو سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کی درخواستوں پر عمل ہوا مس کوثر سلیم نے سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک جہلم کی کاوشوں کو سرایا ولایت اللہ شاہ ڈی ای او سیکنڈری گجرات نے گجرات کی سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کے کاموں کو سراہا۔ سیشن کے اختتام پر گروپ فوٹو بنایا گیا۔کے بعد تمام مہمانوں کو پرتکلف کھانا پیش کیا گیا ا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page