top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

سرائےعالمگیر:پوران مغل برادری کاجماعت اسلامی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوارعلی رضاوحید کی حمایت کااعلان


سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا)ملک علی رضا وحید اعوان کھوہار امیدوار برائے ایم پی اے جماعت اسلامی کی حمایت میں پوران مغل برادری کے مرزا اختر حسین نے ساتھیوں سمیت حمایت کا اعلان کر دیا. مرزا اختر حسین نے کہا ملک علی رضا وحید اعوان علاقہ کیلئے بہترین امیدوار ہے انہوں نے کہا ان شا اللہ بھاری اکثریت سے ملک علی رضا وحید اعوان کو MPA بناؤں گا کیونکہ علاقے کی فلاح و بہبود کے لئے نئی پڑھی لکھی قیادت کو ذمہ داری سونپی ہوگی. ہمارے مسائل کا حل صرف جماعت اسلامی ہے

0 comments

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page