top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فرازچوہدری کو پولیس نے رہا کر دیا( نیوز + ویڈیوز ۔ رانا عاصم سے



جہلم(رانا عاصم سے) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے رہا کر دیا ہے۔ فراز چوہدری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ۔۔سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد تحریک انصاف کو لیول پلینگ فیلڈ ملنے لگی تفصیلات کے مطابق۔فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے رہا کردیا فراز چوہدری کو پولیس لائن سے رہا کیا گیا۔ فراز چوہدری کی اہلیہ نے سپریم کورٹ حکم کے بعد الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی۔درخواست میں فراز چوہدری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا گیا۔فراز چوہدری اپنے بھائی فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران گرفتار ہوئےتھے







۔



0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page