top of page

سابق ایم پی اے چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 25 سے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

جہلم(رانا عاصم سے)لعی صدرپاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم اور سابق ایم پی اے چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 25 سے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، عہدیداروں ، تمام تنظیموں ، الائیڈ ونگ، کارکنان ، جیالے چوہدری تسنیم ناصر اقبال کے ہمراہ تھے ۔ کاغذات جمع کرانے کے بعد چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر نے میڈیا سے بھی گفتگو کی

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page