top of page

ڈی ایس پی سٹی ملک ریاض احمد کی مرزا فیاض اے ایس آئی کی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی ملک ریاض احمد کی مرزا فیاض اے ایس آئی کی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت،تفصیلات کے مطابقڈی ایس پی سٹی نے ڈی پی او جہلم کی طرف سے بیٹی کو تحائف پیش کیے اور مستقبل کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جہلم پولیس کےافسران وجوانوں کی ویلفیر کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

0 comments

Komentarze

Oceniono na 0 z 5 gwiazdek.
Nie ma jeszcze ocen

Oceń
bottom of page