top of page
Writer's pictureJhelum News

ریسکیو 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم مدثر گرفتار کر لیا گیا



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk ) جلالپور شریف پولیس کی اہم کاروائی ،تفصلات کے مطابق ریسکیو 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کی شناخت مدثر کے نام سے ہوئی ہے ،ملزم نے ریسکیو 15 پر جھوٹی ڈکیتی کی کال کی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیاہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے عناصر کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page