للہ ٹاؤن (ملک محمد فاروق اعظم Jhelumnews.uk) ریجنل یونین آف جرنلسٹس شمالی پنجاب کی تنظیم نو،سینئر صحافی ندیم رضا خاں صدر اور حافظ عبدالغفور منہاس جنرل سیکرٹری مقرر۔تفصیلات کے مطابق ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی منظور ی کے بعد ریجنل یونین آف جرنلسٹس شمالی پنجاب کی صوبائی تنظیم کا اعلان کردیا گیا۔ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل عابد حسین مغل کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریجنل یونین آف جرنلسٹس شمالی پنجاب کے صوبائی صدر ندیم رضاخاں، سینئر نائب صدر مرزا محمد اسلم بیگ،نائب صدر رائے ارشدحسین بھٹی، جنرل سیکرٹری حافظ عبد الغفور منہاس،سیکرٹری اطلاعات محسن قیوم شیخ، فنانس سیکرٹری ملک محمد فاروق اعظم اعوان کو مقرر کیا گیا ہے۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی 25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...
0
bottom of page
Comentarios